مندرجات کا رخ کریں

"آخری زمانہ کی نشانیاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 11: سطر 11:
== آخری زمانہ کی خصوصیات ==
== آخری زمانہ کی خصوصیات ==

{{ظهور-عمودی}}
دینی متون میں "آخری زمانہ" کی تعبیر کئی بار آئی ہے، ان میں آخری زمانہ کی مختلف خصوصیات بیان کی گئی ہیں، اور ان کو ایک ساتھ رکھنے سے ہم زمانہ کے اختتام کی واضح تصویر پیش کر سکتے ہیں:

*پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: {{عربی|يَكُونُ فِي آخِرِ اَلزَّمَانِ عِبَادٌ جُهَّالٌ وَ قُرَّاءٌ فَسَقَةٌ، ترجمہ=آخری زمانے میں جاہل بندے اور فاسق قاری ہوں گے}}۔ <ref>سبزواری، محمد بن محمّد، معارج الیقین فی اصول الدین، تحقیق علاء آل جعفر، مؤسسہ آل البیت، ۱۴۱۳ھ، ص۱۳۱؛ مستدرک حاکم، ج۴، ص۳۱۵۔</ref>