مندرجات کا رخ کریں

"تکبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 21: سطر 21:
=== انسان اور خدا میں تکبر کا فرق ===
=== انسان اور خدا میں تکبر کا فرق ===

{{یہ بھی ملاحظہ کیجئے|خدا کے متکبر ہونے کا معنی}}
{{اصلی|خدا کے متکبر ہونے کا معنی}}

[[خدا]] اور [[انسان]] میں تکبر کی صفت میں فرق، اس کے سرچشمہ میں فرق کی وجہ سے ہے؛ خدا میں تکبر کا سرچشمہ، [[خدا کا علم|علم]]، [[خدا کی قدرت|قدرت]] اور [[خدا کی حکمت|حکمت]] ہے؛ لیکن انسانی تکبر کا سرچشمہ، حقارت، [[جاہلیت|نادانی]] اور قوت ارادی کی کمزوری ہے۔ [[امام صادق(ع)]] کی ایک روایت کے مطابق انسان میں تکبر کا سبب وہ پستی اور ذلت ہے جو وہ اپنے اندر محسوس کرتا ہے۔ <ref>کلینی، محمد بن یعقوب، اصول کافی، ترجمه و شرح سید جواد مصطفوی، ج۳، باب کبر۔</ref> انسان اپنی خامیوں پر پردہ ڈالنے کے لئے غرور کرتا ہے اور ایسے منصب کا دعوی کرتا ہے جو اس کے پاس نہیں ہے۔