"پروردگار عالم جنہیں دوست رکھتا ہے" کے نسخوں کے درمیان فرق

(«{{شروع متن}} {{سوال}} قرآن کریم کے مطابق وہ کون لوگ ہیں جنہیں خداوند متعال دوست رکھتا ہے؟ {{پایان سوال}} {{پاسخ}} پروردگار عالم جنہیں دوست رکھتا ہے ان افراد کا تذکرہ قرآن کریم میں صراحت کے ساتھ کیا ہے۔ خداوند متعال نے قرآن کریم میں پانچ جگہوں پر ا...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
سطر 55: سطر 55:
عدل، ظلم و جور کے مقابلہ میں ایک اہم مسائل میں سے ہے جس کے بارے میں قرآن مجید نے بہت زیادہ تاکید کی ہے اور اس پر بہت زور دیا ہے۔<ref>سبحانی، شیخ جعفر، منشور جاوید، ج۱۳، ص۱۶۸</ref> اور قرآن کریم میں یہ بھی ذکر ہوا ہے کہ خداوند متعال نے انبیائے کرام کو لوگوں کے درمیان قسط و عدل برپا کرنے کے لیے مبعوث کیا ہے۔ چنانچہ ارشاد باری تعالیٰ ہوتا ہے: «لَقَدْ أَرْسَلْنَا رُسُلَنَا بِالْبَيِّنَاتِ وَأَنْزَلْنَا مَعَهُمُ الْكِتَابَ وَالْمِيزَانَ لِيَقُومَ النَّاسُ بِالْقِسْطِ»۔ بیشک ہم نے اپنے رسولوں کو واضح دلائل کے ساتھ بھیجا ہے اور ان کے ساتھ کتاب اور میزان کو نازل کیا ہے تاکہ لوگ سماج و معاشرہ میں عدل وانصاف برپا کریں (عدل و انصاف سے پیش آئیں)۔<ref>سوره حدید، آیه ۲۵.</ref>

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
[[fa: کسانی که خداوند دوست می‌دارد]]
[[bn: আল্লাহ যাদেরকে পছন্দ করেন]]
[[en: Those Whom God Loves]]
[[ru: Кто любимцы Бога]]
[[ms: Orang-orang Yang Dicintai Allah Swt]]
[[ar: الذين يحبهم الله]]
trustworthy
115

ترامیم