سانچہ:مقاله برگزیده

ویکی پاسخ سے
نظرثانی بتاریخ 17:02، 9 اکتوبر 2022ء از Rezvani (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («<div style="bor der: 1px solid #a7d7f9; padding: 10px; background-color: #f3f9ff; border-radius: 5px; font-size: 115%"> سجدہ گاہ پر سجدہ کرنے کے لئے شیعوں کے پاس کیا دلیل ہے؟ </div> شیعہ حضرات سجدہ گاہ پر سجدہ کرنے کو سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سمجھتے ہیں کیونکہ آپ سجده کرتے وقت اپنی پیشانی کو...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

سجدہ گاہ پر سجدہ کرنے کے لئے شیعوں کے پاس کیا دلیل ہے؟

شیعہ حضرات سجدہ گاہ پر سجدہ کرنے کو سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سمجھتے ہیں کیونکہ آپ سجده کرتے وقت اپنی پیشانی کو خاک پر رکھتے تھے۔ روایتیں کہتی ہیں کہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ نے ایک شخص کو فرش پر سجدہ کرنے سے روکا، اسی طرح آپ نے اس شخص کی تائید کی جو مسجد میں پتھر لیکر آیا تھا اور اسی پر سجدہ کر رہا تھا۔ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ کے چچا جناب حمزه علیہ اسلام کی قبر کی مٹی سے سجدہ گاہ بنائی تھی۔ امام سجاد نے شہادت امام حسین کے بعد خاک کربلا سے سجدہ گاہ بنائی اور اسی پر نماز پڑھتے تھے۔


مزید...