"امام زمانہ عج کے ظہور کا وقت" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 29: سطر 29:
== آپ کے اصحاب ==
== آپ کے اصحاب ==
{{اصلی|امام زمانہ عج کے اصحاب}}
{{اصلی|امام زمانہ عج کے اصحاب}}
اچھی خاصی روایات کے مطابق جب امام ظہور فرمائیں گے تو آپ کے اصحاب خاص کی تعداد جنگ بدر کے مجاہدین کی تعداد کے برابر یعنی 313 ہوگی۔ جیساکہ آبان ابن تغلب کہتے ہیں کہ: مکہ کی ایک مسجد میں امام صادق علیہ السلام کی خدمت میں حاضر تھا اور میرا ہاتھ آپ کے ہاتھ میں تھا کہ آپ نے فرمایا: اے ابان اللہ 313 مردوں کو اس مسجد میں لائے گا۔۔۔ جو شمشیر حمائل کئے ہوں گے کہ ہر ایک پر اس کا نام اور ولدیت اور اس کے اوصاف اور شجرہ لکھا ہوگا۔ پھر وہ حکم دیں گے کہ ایک شخص بلند آواز میں اعلان کرے: یہ مہدی ہیں اور یہ حضرت داؤد اور حضرت سلیمان علیہما السلام کے حکم پر حکم کریں گے اور گواہ کا مطالبہ نہیں کریں گے۔
اچھی خاصی روایات کے مطابق جب امام ظہور فرمائیں گے تو آپ کے اصحاب خاص کی تعداد جنگ بدر کے مجاہدین کی تعداد کے برابر یعنی 313 ہوگی۔ جیساکہ آبان ابن تغلب کہتے ہیں کہ: مکہ کی ایک مسجد میں امام صادق علیہ السلام کی خدمت میں حاضر تھا اور میرا ہاتھ آپ کے ہاتھ میں تھا کہ آپ نے فرمایا: اے ابان اللہ 313 مردوں کو اس مسجد میں لائے گا۔۔۔ جو شمشیر حمائل کئے ہوں گے کہ ہر ایک پر اس کا نام اور ولدیت اور اس کے اوصاف اور شجرہ لکھا ہوگا۔ پھر وہ حکم دیں گے کہ ایک شخص بلند آواز میں اعلان کرے: یہ مہدی ہیں اور یہ حضرت داؤد اور حضرت سلیمان علیہما السلام کے حکم پر حکم کریں گے اور گواہ کا مطالبہ نہیں کریں گے۔.
.


{{پایان پاسخ}}
{{پایان پاسخ}}