trustworthy
189
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
سوال : مصحف فاطمہ (س) کیسی کتاب ہے؟ کیا اس کتاب کو اخت قرآن بھی کہا جاتا ہے؟ | سوال : مصحف فاطمہ (س) کیسی کتاب ہے؟ کیا اس کتاب کو اخت قرآن بھی کہا جاتا ہے؟ | ||
مصحف فاطمہ وہ کتاب ہے جسکو جبرائیل نے پیغمبر اسلام (ص) کی وفات کے بعد حضرت فاطمہ کو سنائی تھی اور امام علی (ع) نے لکھا | مصحف فاطمہ وہ کتاب ہے جسکو جبرائیل نے پیغمبر اسلام (ص) کی وفات کے بعد [[حضرت فاطمہ زہرا]] کو سنائی تھی اور امام علی (ع) نے لکھا ہے۔ احادیث کے مطابق ایسی کتاب کے ہونے میں کوئی شبہ نہیں ہے۔ | ||
مصحف فاطمہ ( سلام اللہ علیہا ) کے | مصحف فاطمہ (سلام اللہ علیہا) کے وجود سے متعلق روایات شیعہ کے قدیمی ترین منابع، جیسے بصائر الدرجات اور [[الکافی]] میں ملتی ہیں۔ ذرائع کے مطابق مصحف فاطمہ سلام اللہ علیہا کسی کو دستیاب نہیں تہی اور شیعہ ائمہ کے پاس محفوظ ہے۔ اس مصحف سے متعلق زیادہ تر روایات [[علامہ مجلسی]] نے علوم اہل بیت علیہم السلام سے متعلق ابواب میں نقل کی ہیں۔ | ||
بعض اوقات ان کے ظاہری اختلاف نے اس مصحف کی تفصیلات کے بارے میں علماء کے | اس مصحف کے مشمولات میں مستقبل کے واقعات اور حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کی اولاد کی تقدیر جیسی چیزیں شامل ہیں۔ اس مصحف کے وجود سے شیعہ تعلیم کے میدان میں استفادہ کیا گیا ہے۔ مصحف فاطمہ (س) سے متعلق بعض روایات کے مواد میں اختلاف اور بعض اوقات ان کے ظاہری اختلاف نے اس مصحف کی تفصیلات کے بارے میں علماء کے فیصلے مختلف ہو گئے ہیں۔ معتبر ذرائع میں اس کتاب کے قرآن کی بہن کے طور پر پڑھے جانے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ | ||
==تعارف اور خصوصیات== | ==تعارف اور خصوصیات== |