trustworthy
189
ترامیم
سطر 26: | سطر 26: | ||
مصحف فاطمہ (سلام اللہ علیہا) چند مطالب پر مشتمل سمجھا جاتا ہے۔ | مصحف فاطمہ (سلام اللہ علیہا) چند مطالب پر مشتمل سمجھا جاتا ہے۔ | ||
* رسول خدا ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کا مقام و مرتبہ اور حضرت فاطمہ ( سلام اللہ علیہا ) کی اولاد کا مستقبل ۔ | |||
* مستقبل کے واقعات کا بیان ۔ | |||
* انبیاء (علیہم السلام ) کے اسماء اور انکے اوصیاء کا تذکرہ ۔ | |||
* قیامت تک کے تمام بادشاہوں اور حکمرانوں کے نام ۔ | |||
* شیعہ علماء میں سے ایک عبدالحسین شرف الدین نے اس مصحف میں دیگر مطالب کی موجودگی کی طرف اشارہ کیا ہے جن میں کہاوتیں، احکام، خطبات اور خبریں شامل ہیں۔ لیکن اس رائے کو بعض محققین نے رد کیا ہے۔ | |||
* بعض دوسرے محققین ایک روایت کا حوالہ دیتے ہیں (جس میں شرعی احکام کی تفصیلات پر مشتمل کتاب فاطمہ کا ذکر کیا گیا ہے)انہوں نے کہا ہے کہ اس مصحف میں شریعت کے تمام مفصل احکام اور فوجداری قوانین کی تفصیلات بھی موجود ہیں۔سید محمد حسین فضل اللہ نے اس رائے کی تصدیق کی ہے اور کتاب فاطمہ کو مصحف فاطمہ کے برابر قرار دیا ہے ۔ بعض محققین نے اس رائے کو رد کیا ہے ۔ یہ بھی ممکن ہے کہ فاطمہ کی یہ کتاب مصحف فاطمہ سے مختلف ہو اور فاطمہ کی کتاب کے عنوان میں فاطمہ کے معنی فاطمہ بنت الحسین ہوں۔ | |||
* شیعہ اسکالر اور پرنسٹن یونیورسٹی میں اسلامی قانون کے پروفیسر سید حسین مدرسی طباطبائی نے مصحف فاطمہ کو ایسا معارف سمجھا جس کا ذکر شیعہ باطنی افکار کے میدان میں تقریباً تمام معاملات میں یاد کیا گیا ہے۔ | |||
==مصحف کے بارے میں شکوک و شبہات== | ==مصحف کے بارے میں شکوک و شبہات== |