مندرجات کا رخ کریں

"مصحف فاطمہ (س)" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 19: سطر 19:
==املا کرنے اور لکھنے والے==  
==املا کرنے اور لکھنے والے==  


مصحف فاطمہ ( سلام اللہ علیہا ) کے املا کرنے والے کے بارے میں احادیث میں مختلف لوگوں کا ذکر آیا ہے جیسے خدا، فرشتہ ، جبرائیل اور رسول ۔ علامہ مجلسی نے ان احادیث کو جمع کیا ہے ۔ بعض محققین نے اس وجہ جمع کو اقوال کا بہترین وجہ جمع قرار دیا ہے ۔ انہوں نے رسول کے معنی کو ان روایات میں جبرائیل ( علیہ السلام ) قرار دیا ہے ۔ سید محسن امین عاملی، سید جعفر مرتضی عاملی، اور سید محمد حسین فضل اللہ سمیت دیگر علماء نے ان روایات کو جمع کرنے کا طریقہ بیان کیا ہے ۔ تمام شیعہ احادیث اورعلما جنہوں نے اس مصحف کا ذکر کیا ہے، امام علی ( علیہ السلام ) کو اس مصحف کے کاتب اور مرتب کے طور پر متعارف کیا ہے۔
مصحف فاطمہ (سلام اللہ علیہا) کے املا کرنے والے کے بارے میں احادیث میں مختلف لوگوں کا ذکر آیا ہے جیسے خدا، فرشتہ، جبرائیل اور رسول۔[۱۰] علامہ مجلسی نے ان احادیث کو جمع کیا ہے۔ بعض محققین نے اس وجہ جمع کو اقوال کا بہترین وجہ جمع قرار دیا ہے۔[۱۱] انہوں نے رسول کے معنی کو ان روایات میں جبرائیل (علیہ السلام) قرار دیا ہے۔[۱۲] سید محسن امین عاملی،[۱۳] سید جعفر مرتضی عاملی،[۱۴] اور سید محمد حسین فضل اللہ[۱۵] سمیت دیگر علماء نے ان روایات کو جمع کرنے کا طریقہ بیان کیا ہے۔
 
تمام شیعہ احادیث اورعلما جنہوں نے اس مصحف کا ذکر کیا ہے، امام علی ( علیہ السلام ) کو اس مصحف کے کاتب اور مرتب کے طور پر متعارف کیا ہے۔[۱۶]


==مطالب مصحف==
==مطالب مصحف==
trustworthy
189

ترامیم