trustworthy
152
ترامیم
(«{{شروع متن}} {{سوال}} پیغمبر اکرمؐ کی وفات کے بعد ابتدائی سالوں میں امام علیؑ نے عوامی زندگی سے کنارہ کشی کیوں اختیار کی؟ کیا ان کی خاموشی اسلام کے لیے مفید ثابت ہوئی یا ان کا اقدام زیادہ بہتر ہوتا؟ {{پایان سوال}} {{پاسخ}} پیغمبر اکرمؐ کی وفات کے بع...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 7: | سطر 7: | ||
== مسلمانوں کے اتحاد کی ضرورت == | == مسلمانوں کے اتحاد کی ضرورت == | ||
زیادہ تر مورخین اس بات پر متفق ہیں کہ پیغمبر اکرمؐ کی وفات کے وقت اسلام، جو کہ ابھی ایک نیا اور نازک انقلاب تھا، اتحاد اور ہم آہنگی کا محتاج تھا.<ref>سبحانی، جعفر، المذاهب الاسلامیه، ص۱۹۴، مؤسسه امام صادق ـ علیه السّلام ـ، جاول، ۱۴۲۳ قمری.</ref> کچھ مورخین کے مطابق پیغمبر اکرمؐ کی وفات کے بعد جاہلی عرب اپنی پرانی حالت کی طرف لوٹنے لگے، اور منافقین ظاہر ہو گئے.<ref>سیره ابن هشام، جلد ۴، ص۳۱۶، به نقل از مکارم، شیرازی، پیام امام، جاول، چ اول، ۱۳۷۵، ناشر دارالکتب الاسلامیه.</ref> | زیادہ تر مورخین اس بات پر متفق ہیں کہ [[پیغمبر اکرمؐ]] کی وفات کے وقت اسلام، جو کہ ابھی ایک نیا اور نازک انقلاب تھا، اتحاد اور ہم آہنگی کا محتاج تھا.<ref>سبحانی، جعفر، المذاهب الاسلامیه، ص۱۹۴، مؤسسه امام صادق ـ علیه السّلام ـ، جاول، ۱۴۲۳ قمری.</ref> کچھ مورخین کے مطابق پیغمبر اکرمؐ کی وفات کے بعد جاہلی عرب اپنی پرانی حالت کی طرف لوٹنے لگے، اور منافقین ظاہر ہو گئے.<ref>سیره ابن هشام، جلد ۴، ص۳۱۶، به نقل از مکارم، شیرازی، پیام امام، جاول، چ اول، ۱۳۷۵، ناشر دارالکتب الاسلامیه.</ref> | ||
== منافقین کی جانب سے اختلافات پیدا کرنے کی کوشش == | == منافقین کی جانب سے اختلافات پیدا کرنے کی کوشش == | ||
مسلمانوں کے اتحاد کو توڑنے کا سب سے مؤثر طریقہ یہ تھا کہ امام علیؑ کو حکومتی سربراہوں سے ٹکرایا جائے۔ اسی مقصد کے تحت ابو سفیان نے عباس کی حمایت حاصل کرتے ہوئے بنی ہاشم کے کچھ افراد کے ساتھ امام علیؑ کے پاس جا کر بیعت کی پیشکش کی۔ ابو سفیان نے امام علیؑ کے جذبات کو بھڑکانے کے لیے کہا: ’’اے ابو الحسن، اس موقع کو ضائع نہ کریں۔ ہم کب سے تیم کے خاندان (ابو بکر کے خاندان) کے پیروکار بن گئے ہیں؟‘‘<ref>اقتباس از: ری شهری، محمد، رهبری در اسلام، ص۲۳۴، دارالحدیث، چ اول، ۱۳۷۹.</ref> | مسلمانوں کے اتحاد کو توڑنے کا سب سے مؤثر طریقہ یہ تھا کہ امام علیؑ کو حکومتی سربراہوں سے ٹکرایا جائے۔ اسی مقصد کے تحت ابو سفیان نے عباس کی حمایت حاصل کرتے ہوئے بنی ہاشم کے کچھ افراد کے ساتھ امام علیؑ کے پاس جا کر بیعت کی پیشکش کی۔ [[ابو سفیان]] نے [[امام علیؑ]] کے جذبات کو بھڑکانے کے لیے کہا: | ||
::’’اے ابو الحسن، اس موقع کو ضائع نہ کریں۔ ہم کب سے تیم کے خاندان (ابو بکر کے خاندان) کے پیروکار بن گئے ہیں؟‘‘<ref>اقتباس از: ری شهری، محمد، رهبری در اسلام، ص۲۳۴، دارالحدیث، چ اول، ۱۳۷۹.</ref> | |||
امام علیؑ نے جواب میں فرمایا: ’’تم خوب جانتے ہو کہ خلافت کے معاملے میں، میں سب سے زیادہ حق دار ہوں۔ خدا کی قسم، جب تک مسلمانوں کے معاملات درست رہیں گے اور صرف مجھ پر ظلم کیا جائے گا، میں خاموش رہوں گا‘‘۔<ref>نهج البلاغه، خطبه ۷۴.</ref> البتہ، اگر امام علیؑ نے حالات کو قیام کے لیے موزوں سمجھا ہوتا تو وہ کسی دعوت کے بغیر اقدام کر لیتے۔ | امام علیؑ نے جواب میں فرمایا: | ||
ایک اور وجہ قیام نہ کرنے کی حمایتیوں اور مددگاروں کی کمی تھی۔ ایک تحریک کے لیے عوامی حمایت ضروری ہوتی ہے اور اس کے لیے مناسب وقت کا انتظار کرنا پڑتا ہے۔ امام علیؑ نے فرمایا: ’’میں نے دیکھا کہ میرے ساتھ میرے خاندان کے سوا کوئی حمایتی نہیں ہے۔ میں ان کی موت کو قبول نہیں کر سکتا تھا‘‘۔<ref>نهج البلاغه، خطبه ۲۶.</ref> | ::’’تم خوب جانتے ہو کہ [[خلافت]] کے معاملے میں، میں سب سے زیادہ حق دار ہوں۔ خدا کی قسم، جب تک مسلمانوں کے معاملات درست رہیں گے اور صرف مجھ پر ظلم کیا جائے گا، میں خاموش رہوں گا‘‘۔<ref>نهج البلاغه، خطبه ۷۴.</ref> البتہ، اگر امام علیؑ نے حالات کو قیام کے لیے موزوں سمجھا ہوتا تو وہ کسی دعوت کے بغیر اقدام کر لیتے۔ | ||
ایک اور وجہ قیام نہ کرنے کی حمایتیوں اور مددگاروں کی کمی تھی۔ ایک تحریک کے لیے عوامی حمایت ضروری ہوتی ہے اور اس کے لیے مناسب وقت کا انتظار کرنا پڑتا ہے۔ امام علیؑ نے فرمایا: | |||
::’’میں نے دیکھا کہ میرے ساتھ میرے خاندان کے سوا کوئی حمایتی نہیں ہے۔ میں ان کی موت کو قبول نہیں کر سکتا تھا‘‘۔<ref>نهج البلاغه، خطبه ۲۶.</ref> | |||
== خاموشی کے دور میں امامت == | == خاموشی کے دور میں امامت == |