45
ترامیم
(«{{شروع متن}} {{سوال}} پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ سے نقل ہے کہ آپ نے فرمایا «لاعدوی فی الاسلام» یعنی اسلام میں چھوت چھات یعنی بیماری کا پھیلنا نہیں ہے۔ اب جبکہ سماج میں کرونا کا پھیلاؤ اور لوگوں کے درمیان اس کے پھیلنے کے بارے میں حساسیت ایک مسل...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
||
سطر 10: | سطر 10: | ||
اور یہ [[روایت]] کہ {{عربی|لا عَدْوَى...|ترجمه= بیماری پھیلتی نہیں ہے...}} کئی غلط فہمیوں کا سبب بنی ہے۔ اس روایت کی سند انتہائی ضعیف ہے۔ بد قسمتی ہے کہ [[روایتی طب]] یعنی [[دیسی طب]] پر جنون کی حد تک یقین رکھنے والے کچھ لوگ اس روایت کو دلیل بناکر پھیلنے والی وبا اور بیماری سے پرہیز نہیں کرتے ہیں۔ اور دوسروں کو بھی بے احتیاطی پر اکساتے ہیں۔ مذکورہ روایت دوسری ان روایتوں کے برخلاف ہے جو بیماروں کے پاس بیٹھنے سے روکتی ہیں۔ | اور یہ [[روایت]] کہ {{عربی|لا عَدْوَى...|ترجمه= بیماری پھیلتی نہیں ہے...}} کئی غلط فہمیوں کا سبب بنی ہے۔ اس روایت کی سند انتہائی ضعیف ہے۔ بد قسمتی ہے کہ [[روایتی طب]] یعنی [[دیسی طب]] پر جنون کی حد تک یقین رکھنے والے کچھ لوگ اس روایت کو دلیل بناکر پھیلنے والی وبا اور بیماری سے پرہیز نہیں کرتے ہیں۔ اور دوسروں کو بھی بے احتیاطی پر اکساتے ہیں۔ مذکورہ روایت دوسری ان روایتوں کے برخلاف ہے جو بیماروں کے پاس بیٹھنے سے روکتی ہیں۔ | ||
اگر اس کی سند کو مان بھی لیا جائے تو اس روایت کا مقصد یہ بیان کیا جا سکتا ہے کہ چھوت چھات کے حکم کی نفی کی گئی ہے۔ یعنی اگر کسی شخص کو پھیلنے کی وجہ سے بیماری لگ گئی تو بیمار کے اوپر اس کا کوئی حق ثابت نہیں ہوتا ہے اور وہ اس بیمار سے نقصان کی تلافی کا مطالبہ نہیں کر سکتا ہے یا اس کو اپنی بیماری کا سبب نہیں بتا سکتا ہے۔ | اگر اس کی سند کو مان بھی لیا جائے تو اس روایت کا مقصد یہ بیان کیا جا سکتا ہے کہ چھوت چھات کے حکم کی نفی کی گئی ہے۔ یعنی اگر کسی شخص کو پھیلنے کی وجہ سے بیماری لگ گئی تو بیمار کے اوپر اس کا کوئی حق ثابت نہیں ہوتا ہے اور وہ اس بیمار سے نقصان کی تلافی کا مطالبہ نہیں کر سکتا ہے یا اس کو اپنی بیماری کا سبب نہیں بتا سکتا ہے۔ | ||
= بیماری کا پھیلنا روایات میں == | == بیماری کا پھیلنا روایات میں == | ||
دینی منابع میں بعض بیماریوں کی سرایت کی تصریح موجود ہے اور بیماری کے پھیلنے کا سرے سے انکار نہیں کیا جا سکتا ہے: | دینی منابع میں بعض بیماریوں کی سرایت کی تصریح موجود ہے اور بیماری کے پھیلنے کا سرے سے انکار نہیں کیا جا سکتا ہے: | ||
ترامیم