Notice: fwrite(): Write of 22 bytes failed with errno=28 No space left on device in /home/wikipasokh.com/public_html/wiki/includes/libs/uuid/GlobalIdGenerator.php on line 553
ویکی پاسخ مندرجات کا رخ کریں

صفحۂ اول

ویکی پاسخ سے

ویکی پاسخ میں خوش آمدید

سوالات اور شکوک و شبہات کے جوابات کا مجازی انسائیکلوپیڈیا، مرکز برائے مطالعہ اور جوابی شکوک (الہیاتی شعبے)
سے منسلک، اردو زبان میں 49 مضامین کے ساتھ۔. اور مزید مضامین فارسی، عربی، انگریزی، ہسپانوی، فرانسیسی، پشتو، روسی، مالے، بنگالی، اور آذربائیجانی

منتخب سوال

سجدہ گاہ پر سجدہ کرنے کے لئے شیعوں کے پاس کیا دلیل ہے؟

شیعہ حضرات سجدہ گاہ پر سجدہ کرنے کو سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سمجھتے ہیں کیونکہ آپ سجده کرتے وقت اپنی پیشانی کو خاک پر رکھتے تھے۔ روایتیں کہتی ہیں کہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ نے ایک شخص کو فرش پر سجدہ کرنے سے روکا، اسی طرح آپ نے اس شخص کی تائید کی جو مسجد میں پتھر لیکر آیا تھا اور اسی پر سجدہ کر رہا تھا۔ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ کے چچا جناب حمزه علیہ اسلام کی قبر کی مٹی سے سجدہ گاہ بنائی تھی۔ امام سجاد نے شہادت امام حسین کے بعد خاک کربلا سے سجدہ گاہ بنائی اور اسی پر نماز پڑھتے تھے۔


مزید...

منتخب تصویر

علامہ مجلسی سے تبلوی نقاشی۔