صفحۂ اول
ویکی پاسخ سے
ویکی پاسخ میں خوش آمدید
منتخب سوال
سجدہ گاہ پر سجدہ کرنے کے لئے شیعوں کے پاس کیا دلیل ہے؟
شیعہ حضرات سجدہ گاہ پر سجدہ کرنے کو سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سمجھتے ہیں کیونکہ آپ سجده کرتے وقت اپنی پیشانی کو خاک پر رکھتے تھے۔ روایتیں کہتی ہیں کہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ نے ایک شخص کو فرش پر سجدہ کرنے سے روکا، اسی طرح آپ نے اس شخص کی تائید کی جو مسجد میں پتھر لیکر آیا تھا اور اسی پر سجدہ کر رہا تھا۔ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ کے چچا جناب حمزه علیہ اسلام کی قبر کی مٹی سے سجدہ گاہ بنائی تھی۔ امام سجاد نے شہادت امام حسین کے بعد خاک کربلا سے سجدہ گاہ بنائی اور اسی پر نماز پڑھتے تھے۔
نئے سوالات
- خدا کا لامحدود ہونا
- رسول اللہ کے بارے میں امام علی کی رائے
- دوسروں کے لیے معافی مانگیں۔
- اسلامی معاشرے میں تکفیر کا سلسلہ
- شکر نعمت اور کفران نعمت
- قضا و قدر
- انفاق قرآن کریم کی روشنی میں
- پروردگار عالم جنہیں دوست رکھتا ہے
- محکم و متشابہ
- اصول دین اور فروع دین میں فرق
- صہیونیزم کی تأسیس
- حضرت مریم سلام اللہ علیہا
- قرآن مجید کی تدوین
- ائمہ کا حدیث غدیر سے استدلال
- تکبر
پوشیدہ زمرہ: