صفحۂ اول
ویکی پاسخ سے
نظرثانی بتاریخ 10:45، 2 دسمبر 2024ء از Nazarzadeh (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
ویکی پاسخ میں خوش آمدید
منتخب سوال
سجدہ گاہ پر سجدہ کرنے کے لئے شیعوں کے پاس کیا دلیل ہے؟
شیعہ حضرات سجدہ گاہ پر سجدہ کرنے کو سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سمجھتے ہیں کیونکہ آپ سجده کرتے وقت اپنی پیشانی کو خاک پر رکھتے تھے۔ روایتیں کہتی ہیں کہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ نے ایک شخص کو فرش پر سجدہ کرنے سے روکا، اسی طرح آپ نے اس شخص کی تائید کی جو مسجد میں پتھر لیکر آیا تھا اور اسی پر سجدہ کر رہا تھا۔ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ کے چچا جناب حمزه علیہ اسلام کی قبر کی مٹی سے سجدہ گاہ بنائی تھی۔ امام سجاد نے شہادت امام حسین کے بعد خاک کربلا سے سجدہ گاہ بنائی اور اسی پر نماز پڑھتے تھے۔
پوشیدہ زمرہ: